Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 8:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 رب کے گھر اور شاہی محل کو تعمیر کرنے میں 20 سال لگ گئے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 اَور شُلومونؔ کو یَاہوِہ کا بیت المُقدّس اَور اَپنا محل تعمیر کروانے میں بیس سال گذر گئے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 اور بِیس برس کے آخِر میں جِن میں سُلیماؔن نے خُداوند کا گھر اور اپنا گھر بنایا تھا یُوں ہُؤا کہ

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 रब के घर और शाही महल को तामीर करने में 20 साल लग गए थे।

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 8:1
5 حوالہ جات  

جو محل سلیمان نے بنوایا وہ 13 سال کے بعد مکمل ہوا۔


اِس کے بعد سلیمان نے وہ آبادیاں نئے سرے سے تعمیر کیں جو حیرام نے اُسے دے دی تھیں۔ اِن میں اُس نے اسرائیلیوں کو بسا دیا۔


اور اُس کی حکومت کے گیارھویں سال کے آٹھویں مہینے بُول میں عمارت مکمل ہوئی۔ سب کچھ نقشے کے عین مطابق بنا۔ اِس کام پر کُل سات سال لگ گئے۔


چنانچہ سلیمان نے رب کے گھر اور شاہی محل کو تکمیل تک پہنچایا۔ جو کچھ بھی اُس نے ٹھان لیا تھا وہ پورا ہوا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات