۲-توارِیخ 5:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 جب سب جمع ہوئے تو لاوی رب کے صندوق کو اُٹھا کر باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 اَور جَب بنی اِسرائیل کے سَب بُزرگ آ گئے تو لیویوں نے یَاہوِہ کے عہد کے صندُوق کو اُٹھایا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اور اِسرائیل کے سب بزُرگ آئے اور لاویوں نے صندُوق اُٹھایا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 जब सब जमा हुए तो लावी रब के संदूक़ को उठाकर باب دیکھیں |