Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 4:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 بادشاہ نے اُسے وادیٔ یردن میں سُکات اور ضرتان کے درمیان ڈھلوایا۔ وہاں ایک فونڈری تھی جہاں حیرام نے گارے سے سانچے بنا کر ہر چیز ڈھال دی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 اَور بادشاہ نے اِن کی ڈھلایٔی یردنؔ کے میدان میں سُکّوتؔ اَور ضِرِداہؔ کے درمیان پائی جانے والی مٹّی کے سانچوں میں ڈھلوائی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 اور بادشاہ نے اُن سب کو یَردؔن کے مَیدان میں سُکّات اور صرِیدا کے درمِیان کی چِکنی مِٹّی میں ڈھالا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 बादशाह ने उसे वादीए-यरदन में सुक्कात और ज़रतान के दरमियान ढलवाया। वहाँ एक फ़ौंडरी थी जहाँ हीराम ने गारे से साँचे बनाकर हर चीज़ ढाल दी।

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 4:17
3 حوالہ جات  

بادشاہ نے اُسے وادیٔ یردن میں سُکات اور ضرتان کے درمیان ڈھلوایا۔ وہاں ایک فونڈری تھی جہاں حیرام نے گارے کے سانچے بنا کر ہر چیز ڈھال دی۔


بالٹیاں، بیلچے، گوشت کے کانٹے۔ تمام سامان جو حیرام ابی نے سلیمان کے حکم پر رب کے گھر کے لئے بنایا پیتل سے ڈھال کر پالش کیا گیا تھا۔


اِس سامان کے لئے سلیمان بادشاہ نے اِتنا زیادہ پیتل استعمال کیا کہ اُس کا کُل وزن معلوم نہ ہو سکا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات