Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 4:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 دو ستون، ستونوں پر لگے پیالہ نما بالائی حصے، بالائی حصوں پر لگی زنجیروں کا ڈیزائن،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 دو سُتون؛ اَور اُن دونوں سُتونوں کے اُوپر پیالہ نُما بالائی تاج؛ اَور اُن سُتونوں کے سِروں پر دونوں پیالہ نُما حِصّوں کو ڈھانکنے کے لیٔے دو جوڑی جالیاں؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 یعنی دونوں سُتُون اور کُرے اور دونوں تاج جو اُن دونوں سُتُونوں پر تھے اور سُتُونوں کی چوٹی پر کے تاجوں کے دونوں کُروں کو ڈھانکنے کی دونوں جالِیاں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 दो सतून, सतूनों पर लगे प्यालानुमा बालाई हिस्से, बालाई हिस्सों पर लगी ज़ंजीरों का डिज़ायन,

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 4:12
5 حوالہ جات  

دو ستون، ستونوں پر لگے پیالہ نما بالائی حصے، بالائی حصوں پر لگی زنجیروں کا ڈیزائن،


پہلے اُس نے پیتل کے دو ستون ڈھال دیئے۔ ہر ستون کی اونچائی 27 فٹ اور گھیرا 18 فٹ تھا۔


حیرام نے باسن، بیلچے اور چھڑکاؤ کے کٹورے بھی بنائے۔ یوں اُس نے اللہ کے گھر میں وہ سارا کام مکمل کیا جس کے لئے سلیمان بادشاہ نے اُسے بُلایا تھا۔ اُس نے ذیل کی چیزیں بنائیں:


زنجیروں کے اوپر لگے انار (فی بالائی حصہ 200 عدد)،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات