Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 36:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 مصر کے بادشاہ نے یہوآخز کے سگے بھائی اِلیاقیم کو یہوداہ اور یروشلم کا نیا بادشاہ بنا کر اُس کا نام یہویقیم میں بدل دیا۔ یہوآخز کو وہ قید کر کے اپنے ساتھ مصر لے گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 تَب شاہِ مِصر نے یہُوآحازؔ کے بھایٔی اِلیاقیؔم کو یہُودیؔہ اَور یروشلیمؔ کا بادشاہ بنا دیا اَور اِلیاقیؔم کا نام بدل کر یہُویقیمؔ رکھا۔ مگر نِکوہؔ اِلیاقیؔم کے بھایٔی یہُوآحازؔ کو پکڑکر مِصر لے گیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور شاہِ مِصرؔ نے اُس کے بھائی اِلیا قِیم کو یہُوداؔہ اور یروشلیِم کا بادشاہ بنایا اور اُس کا نام بدل کر یہُوؔیقِیم رکھّا اور نِکوہ اُس کے بھائی یہُوآؔخز کو پکڑ کر مِصرؔ کو لے گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 मिसर के बादशाह ने यहुआख़ज़ के सगे भाई इलियाक़ीम को यहूदाह और यरूशलम का नया बादशाह बनाकर उसका नाम यहूयक़ीम में बदल दिया। यहुआख़ज़ को वह क़ैद करके अपने साथ मिसर ले गया।

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 36:4
7 حوالہ جات  

یوسیاہ کے چار بیٹے بڑے سے لے کر چھوٹے تک یوحنان، یہویقیم، صِدقیاہ اور سلّوم تھے۔


پھر مصر کے بادشاہ نے اُسے تخت سے اُتار دیا، اور ملکِ یہوداہ کو تقریباً 3,400 کلو گرام چاندی اور 34 کلو گرام سونا خراج کے طور پر ادا کرنا پڑا۔


یہویقیم بن یوسیاہ کی حکومت کے چوتھے سال میں اللہ کا کلام یرمیاہ پر نازل ہوا۔ اُسی سال بابل کا بادشاہ نبوکدنضر تخت نشین ہوا تھا۔ یہ کلام یہوداہ کے تمام باشندوں کے بارے میں تھا۔


جب یہویقیم بن یوسیاہ یہوداہ کے تخت پر بیٹھ گیا تو تھوڑی دیر کے بعد رب کا کلام یرمیاہ پر نازل ہوا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات