Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 35:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 اِسی طرح لاویوں کے راہنماؤں نے دیگر لاویوں کو فسح کی قربانی کے لئے 5,000 بھیڑبکریوں کے بچے دیئے، نیز 500 بَیل۔ اُن میں سے تین بھائی بنام کوننیاہ، سمعیاہ اور نتنی ایل تھے جبکہ دوسروں کے نام حسبیاہ، یعی ایل اور یوزبد تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اِن کے علاوہ لیویوں کے سرداروں کونعنیاہؔ، اَور اُس کے بھائیوں شمعیاہؔ اَور نتنی ایل، اَور حشبیاہؔ، یعی ایل اَور یُوزبادؔ نے لیویوں کو فسح کی قُربانی کے لیٔے پانچ ہزار بھیڑ بکریاں اَور پانچ سَو بَیل مُہیّا کئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اور کنعنیاؔہ نے بھی اور اُس کے بھائیوں سمعیاؔہ اور نتنیئیل نے اور حسبیاؔہ اور یعی اؔیل اور یُوزبد نے جو لاویوں کے سردار تھے لاویوں کو فَسح کی قُربانی کے لِئے پانچ ہزار بھیڑ بکری اور پانچ سَو بَیل دِئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 इसी तरह लावियों के राहनुमाओं ने दीगर लावियों को फ़सह की क़ुरबानी के लिए 5,000 भेड़-बकरियों के बच्चे दिए, नीज़ 500 बैल। उनमें से तीन भाई बनाम कूननियाह, समायाह और नतनियेल थे जबकि दूसरों के नाम हसबियाह, यइयेल और यूज़बद थे।

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 35:9
6 حوالہ جات  

اِس کے باوجود اُس کی بےوفا بہن یہوداہ پورے دل سے نہیں بلکہ صرف ظاہری طور پر میرے پاس واپس آئی۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔


تو رضاکارانہ ہدیئے، پیداوار کا دسواں حصہ اور رب کے لئے مخصوص کئے گئے عطیات اُن میں رکھے گئے۔ کوننیاہ لاوی اِن چیزوں کا انچارج بنا جبکہ اُس کا بھائی سِمعی اُس کا مددگار مقرر ہوا۔


اِشکار کے قبیلے سے نتنی ایل بن ضُغر،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات