Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 35:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 یوں اُس دن یوسیاہ کے حکم پر قربانیوں کے پورے انتظام کو ترتیب دیا گیا تاکہ آئندہ فسح کی عید منائی جائے اور بھسم ہونے والی قربانیاں رب کی قربان گاہ پر پیش کی جائیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 لہٰذا جَیسا یُوشیاہؔ بادشاہ نے عیدِفسح منانے اَور یَاہوِہ کے مذبح پر سوختنی نذریں گذراننے کا حُکم دیا تھا ٹھیک وَیسا ہی اُس وقت یَاہوِہ کی عبادت کامل طور پر سَر اَنجام دی گئی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 سو اُسی دِن یُوسیاؔہ بادشاہ کے حُکم کے مُوافِق فَسح ماننے اور خُداوند کے مذبح پر سوختنی قُربانِیاں چڑھانے کے لِئے خُداوند کی پُوری عِبادت کی تیّاری کی گئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 यों उस दिन यूसियाह के हुक्म पर क़ुरबानियों के पूरे इंतज़ाम को तरतीब दिया गया ताकि आइंदा फ़सह की ईद मनाई जाए और भस्म होनेवाली क़ुरबानियाँ रब की क़ुरबानगाह पर पेश की जाएँ।

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 35:16
3 حوالہ جات  

عید کے پورے دوران آسف کے خاندان کے گلوکار اپنی اپنی جگہ پر کھڑے رہے، جس طرح داؤد، آسف، ہیمان اور بادشاہ کے غیب بین یدوتون نے ہدایت دی تھی۔ دربان بھی رب کے گھر کے دروازوں پر مسلسل کھڑے رہے۔ اُنہیں اپنی جگہوں کو چھوڑنے کی ضرورت بھی نہیں تھی، کیونکہ باقی لاویوں نے اُن کے لئے بھی فسح کے لیلے تیار کر رکھے۔


یروشلم میں جمع ہوئے اسرائیلیوں نے فسح کی عید اور بےخمیری روٹی کی عید ایک ہفتے کے دوران منائی۔


یوسف کے بھائیوں نے ایسا ہی کیا۔ یوسف نے اُنہیں بادشاہ کے حکم کے مطابق گاڑیاں اور سفر کے لئے خوراک دی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات