Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 34:29 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 تب بادشاہ یہوداہ اور یروشلم کے تمام بزرگوں کو بُلا کر

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 تَب بادشاہ نے یہُودیؔہ اَور یروشلیمؔ کے سَب بُزرگوں کو اَپنے پاس بُلوا کر جمع کیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 تب بادشاہ نے یہُوداؔہ اور یروشلیِم کے سب بزُرگوں کو بُلوا کر اِکٹّھا کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 तब बादशाह यहूदाह और यरूशलम के तमाम बुज़ुर्गों को बुलाकर

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 34:29
7 حوالہ جات  

جو کچھ وہ کر سکتی تھی اُس نے کیا ہے۔ مجھ پر عطر اُنڈیلنے سے وہ مقررہ وقت سے پہلے میرے بدن کو دفنانے کے لئے تیار کر چکی ہے۔


بادشاہ نے اپنے افسروں اور یروشلم کی پوری جماعت کے ساتھ مل کر فیصلہ کیا کہ ہم یہ عید دوسرے مہینے میں منائیں گے۔


جہاں تک میرا تعلق ہے، مَیں اِس میں رب کا گناہ نہیں کروں گا کہ آپ کی سفارش کرنے سے باز آؤں۔ اور آئندہ بھی مَیں آپ کو اچھے اور صحیح راستے کی تعلیم دیتا رہوں گا۔


جب تُو میرے کہنے پر مر کر اپنے باپ دادا سے جا ملے گا تو سلامتی سے دفن ہو گا۔ جو آفت مَیں شہر اور اُس کے باشندوں پر نازل کروں گا وہ تُو خود نہیں دیکھے گا‘۔“ افسر بادشاہ کے پاس واپس گئے اور اُسے خُلدہ کا جواب سنا دیا۔


ایک دن سلیمان نے تمام اسرائیل کو اپنے پاس بُلایا۔ اُن میں ہزار ہزار اور سَو سَو فوجیوں پر مقرر افسر، قاضی، تمام بزرگ اور کنبوں کے سرپرست شامل تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات