Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 34:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 اُنہوں نے رب کے گھر میں جمع شدہ پیسے مرمت پر مقرر ٹھیکے داروں اور باقی کام کرنے والوں کو دے دیئے ہیں۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 اَورجو نقدی یَاہوِہ کے بیت المُقدّس میں تھی وہ نِگرانوں اَور کارندوں کے حوالہ کر دی گئی ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 اور وہ نقدی جو خُداوند کے گھر میں مَوجُود تھی اُنہوں نے لے کر ناظِروں اور کارِندوں کے ہاتھ میں سَونپی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 उन्होंने रब के घर में जमाशुदा पैसे मरम्मत पर मुक़र्रर ठेकेदारों और बाक़ी काम करनेवालों को दे दिए हैं।”

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 34:17
2 حوالہ جات  

تب سافن کتاب کو لے کر بادشاہ کے پاس گیا اور اُسے اطلاع دی، ”جو بھی ذمہ داری آپ کے ملازموں کو دی گئی اُنہیں وہ اچھی طرح پورا کر رہے ہیں۔


پھر سافن نے بادشاہ کو بتایا، ”خِلقیاہ نے مجھے ایک کتاب دی ہے۔“ کتاب کو کھول کر وہ بادشاہ کی موجودگی میں اُس کی تلاوت کرنے لگا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات