۲-توارِیخ 34:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 تب سافن کتاب کو لے کر بادشاہ کے پاس گیا اور اُسے اطلاع دی، ”جو بھی ذمہ داری آپ کے ملازموں کو دی گئی اُنہیں وہ اچھی طرح پورا کر رہے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 تَب شافانؔ وہ کِتاب بادشاہ کے پاس لے گیا اَور اُسے اِطّلاع دی: ”آپ کے خادِموں کو جو جو کام سُپرد گیٔے تھے وہ اُنہیں اَنجام دے رہے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اور سافن وہ کِتاب بادشاہ کے پاس لے گیا۔ پِھر اُس نے بادشاہ کو یہ بتایا کہ سب کُچھ جو تُو نے اپنے نَوکروں کے سپُرد کِیا تھا اُسے وہ کر رہے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 तब साफ़न किताब को लेकर बादशाह के पास गया और उसे इत्तला दी, “जो भी ज़िम्मादारी आपके मुलाज़िमों को दी गई उन्हें वह अच्छी तरह पूरा कर रहे हैं। باب دیکھیں |