۲-توارِیخ 33:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 اپنے باپ منسّی کی طرح وہ ایسا غلط کام کرتا رہا جو رب کو ناپسند تھا۔ جو بُت اُس کے باپ نے بنوائے تھے اُن ہی کی پوجا وہ کرتا اور اُن ہی کو قربانیاں پیش کرتا تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 اُس نے اَپنے باپ منشّہ کی طرح وُہی کیا جو یَاہوِہ کی نظر میں بُرا تھا امُونؔ نے اُن تمام بُتوں کو جنہیں منشّہ نے بنوایا تھا پرستش کی اَور اُنہیں کی قُربانیاں گذرانی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 اور جو خُداوند کی نظر میں بُرا ہے وُہی اُس نے کِیا جَیسا اُس کے باپ منسّی نے کِیا تھا اور امُون نے اُن سب کھودی ہُوئی مُورتوں کے آگے جو اُس کے باپ منسّی نے بنوائی تِھیں قُربانِیاں کِیں اور اُن کی پرستِش کی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 अपने बाप मनस्सी की तरह वह ऐसा ग़लत काम करता रहा जो रब को नापसंद था। जो बुत उसके बाप ने बनवाए थे उन्हीं की पूजा वह करता और उन्हीं को क़ुरबानियाँ पेश करता था। باب دیکھیں |