Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 33:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 گو رب نے منسّی اور اپنی قوم کو سمجھایا، لیکن اُنہوں نے پروا نہ کی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 اَور یَاہوِہ نے منشّہ اَور اُس کے لوگوں سے کلام کیا لیکن اُنہُوں نے اُس کلام پر کویٔی توجّہ نہ دی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 اور خُداوند نے منسّی اور اُس کے لوگوں سے باتیں کِیں پر اُنہوں نے کُچھ دھیان نہ دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 गो रब ने मनस्सी और अपनी क़ौम को समझाया, लेकिन उन्होंने परवा न की।

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 33:10
11 حوالہ جات  

اپنے باپ دادا کی مانند نہ ہو جنہوں نے نہ میری سنی، نہ میری طرف توجہ دی، گو مَیں نے اُس وقت کے نبیوں کی معرفت اُنہیں آگاہ کیا تھا کہ اپنی بُری راہوں اور شریر حرکتوں سے باز آؤ۔


لیکن منسّی نے یہوداہ اور یروشلم کے باشندوں کو ایسے غلط کام کرنے پر اُکسایا جو اُن قوموں سے بھی سرزد نہیں ہوئے تھے جنہیں رب نے ملک میں داخل ہوتے وقت اُن کے آگے سے تباہ کر دیا تھا۔


باقی جو کچھ منسّی کی حکومت کے دوران ہوا وہ ’شاہانِ اسرائیل کی تاریخ‘ کی کتاب میں درج ہے۔ وہاں اُس کی اپنے خدا سے دعا بھی بیان کی گئی ہے اور وہ باتیں بھی جو غیب بینوں نے رب اسرائیل کے خدا کے نام میں اُسے بتائی تھیں۔


آخرکار رب نے اپنے خادموں یعنی نبیوں کی معرفت اعلان کیا،


لیکن جب مَیں نے آواز دی تو تم نے انکار کیا، جب مَیں نے اپنا ہاتھ تمہاری طرف بڑھایا تو کسی نے بھی توجہ نہ دی۔


تم نے میرے کسی مشورے کی پروا نہ کی، میری ملامت تمہارے نزدیک قابلِ قبول نہیں تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات