Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 31:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 جب حِزقیاہ نے اماموں اور لاویوں سے اِن ڈھیروں کے بارے میں پوچھا

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 جَب حِزقیاہؔ نے کاہِنوں اَور لیویوں سے اُن ذخیروں کے بارے میں پُوچھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اور حِزقیاہ نے کاہِنوں اور لاویوں سے اُن ڈھیروں کے بارے میں پُوچھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 जब हिज़क़ियाह ने इमामों और लावियों से इन ढेरों के बारे में पूछा

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 31:9
3 حوالہ جات  

جب حِزقیاہ اور اُس کے افسروں نے آ کر دیکھا کہ کتنی چیزیں اکٹھی ہو گئی ہیں تو اُنہوں نے رب اور اُس کی قوم اسرائیل کو مبارک کہا۔


تو صدوق کے خاندان کا امامِ اعظم عزریاہ نے جواب دیا، ”جب سے لوگ اپنے ہدیئے یہاں لے آتے ہیں اُس وقت سے ہم جی بھر کر کھا سکتے ہیں بلکہ کافی کچھ بچ بھی جاتا ہے۔ کیونکہ رب نے اپنی قوم کو اِتنی برکت دی ہے کہ یہ سب کچھ باقی رہ گیا ہے۔“


عہد کا صندوق اُٹھانے والے اماموں کو بتا دینا، ’جب آپ دریائے یردن کے کنارے پہنچیں گے تو وہاں پانی میں رُک جائیں‘۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات