۲-توارِیخ 31:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 امامِ اعظم عزریاہ رب کے گھر کے پورے انتظام کا انچارج تھا، اِس لئے حِزقیاہ بادشاہ نے اُس کے ساتھ مل کر دس نگران مقرر کئے جو کوننیاہ اور سِمعی کے تحت خدمت انجام دیں۔ اُن کے نام یحی ایل، عززیاہ، نحت، عساہیل، یریموت، یوزبد، اِلی ایل، اِسماکیاہ، محت اور بِنایاہ تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 اَور یحی ایل، عززیاہؔ ناحات، عساہیلؔ، یریموتؔ، یُوزبادؔ، الی ایل، یسماخیاہؔ، ماحاتھؔ اَور بِنایاہؔ، جِن کی تقرّری حِزقیاہؔ بادشاہ اَور خُدا کے بیت المُقدّس کے مختار عزریاہؔ نے کی تھی کونعنیاہؔ اَور اُس کے بھایٔی شِمعیؔ کے ماتحت کار گزار تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اور یحیئیل اور عززیاؔہ اور نحات اور عساہیل اور یرِیموؔت اور یُوزؔبد اور اِلی ایل اور اِسماکیاؔہ اور محت اور بِنایاؔہ حِزقیاہ بادشاہ اور خُدا کے گھر کے سردار عزریاؔہ کے حُکم سے کنعنیاؔہ اور اُس کے بھائی سِمعی کے ماتحت پیشکار تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 इमामे-आज़म अज़रियाह रब के घर के पूरे इंतज़ाम का इंचार्ज था, इसलिए हिज़क़ियाह बादशाह ने उसके साथ मिलकर दस निगरान मुक़र्रर किए जो कूननियाह और सिमई के तहत ख़िदमत अंजाम दें। उनके नाम यहियेल, अज़ज़ियाह, नहत, असाहेल, यरीमोत, यूज़बद, इलियेल, इसमाकियाह, महत और बिनायाह थे। باب دیکھیں |