Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 30:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 رب نے حِزقیاہ کی دعا سن کر لوگوں کو بحال کر دیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 تَب بھی یَاہوِہ نے حِزقیاہؔ کی دعا سُنی اَور لوگوں کو پھر سے شفا بخشی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 اور خُداوند نے حِزقیاہ کی سُنی اور لوگوں کو شِفا دی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 रब ने हिज़क़ियाह की दुआ सुनकर लोगों को बहाल कर दिया।

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 30:20
4 حوالہ جات  

اُس نے کہا، ”غور سے رب اپنے خدا کی آواز سنو! جو کچھ اُس کی نظر میں درست ہے وہی کرو۔ اُس کے احکام پر دھیان دو اور اُس کی تمام ہدایات پر عمل کرو۔ پھر مَیں تم پر وہ بیماریاں نہیں لاؤں گا جو مصریوں پر لایا تھا، کیونکہ مَیں رب ہوں جو تجھے شفا دیتا ہوں۔“


کیونکہ وہ تیرے تمام گناہوں کو معاف کرتا، تجھے تمام بیماریوں سے شفا دیتا ہے۔


اور ایک دن سارئی نے ابرام سے کہا، ”رب نے مجھے بچے پیدا کرنے سے محروم رکھا ہے، اِس لئے میری لونڈی کے ساتھ ہم بستر ہوں۔ شاید مجھے اُس کی معرفت بچہ مل جائے۔“ ابرام نے سارئی کی بات مان لی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات