۲-توارِیخ 29:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 ہماری بےوفائی کی وجہ سے ہمارے باپ تلوار کی زد میں آ کر مارے گئے اور ہمارے بیٹے بیٹیاں اور بیویاں ہم سے چھین لی گئی ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 یہی وجہ ہے کہ ہمارے آباؤاَجداد تلوار سے مارے گیٔے اَور ہمارے بیٹے، بیٹیاں اَور ہماری بیویاں اسیری میں ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 دیکھو اِسی سبب سے ہمارے باپ دادا تلوار سے مارے گئے اور ہمارے بیٹے بیٹیاں اور ہماری بِیویاں اسِیری میں ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 हमारी बेवफ़ाई की वजह से हमारे बाप तलवार की ज़द में आकर मारे गए और हमारे बेटे-बेटियाँ और बीवियाँ हमसे छीन ली गई हैं। باب دیکھیں |