۲-توارِیخ 29:26 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 لاوی اُن سازوں کے ساتھ کھڑے ہو گئے جو داؤد نے بنوائے تھے، اور امام اپنے تُرموں کو تھامے اُن کے ساتھ کھڑے ہوئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 لہٰذا لیوی داویؔد کے سازوں کو اَور کاہِنؔ اَپنے نرسنگوں کو لیٔے ہُوئے تیّار کھڑے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 اور لاوی داؤُد کے باجوں کو اور کاہِن نرسِنگوں کو لے کر کھڑے ہُوئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस26 लावी उन साज़ों के साथ खड़े हो गए जो दाऊद ने बनवाए थे, और इमाम अपने तुरमों को थामे उनके साथ खड़े हुए। باب دیکھیں |