۲-توارِیخ 29:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 آخر میں گناہ کی قربانی کے لئے مخصوص بکروں کو بادشاہ اور جماعت کے سامنے لایا گیا، اور اُنہوں نے اپنے ہاتھوں کو بکروں کے سروں پر رکھ دیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 پھر گُناہ کی قُربانی کے بکرے بادشاہ اَور جماعت کے سامنے لایٔے گیٔے اَور اُنہُوں نے اَپنے ہاتھ اُن پر رکھّے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 اور وہ خطا کی قُربانی کے بکروں کو بادشاہ اور جماعت کے آگے نزدِیک لے آئے اور اُنہوں نے اپنے ہاتھ اُن پر رکھّے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 आख़िर में गुनाह की क़ुरबानी के लिए मख़सूस बकरों को बादशाह और जमात के सामने लाया गया, और उन्होंने अपने हाथों को बकरों के सरों पर रख दिया। باب دیکھیں |