۲-توارِیخ 29:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 پہلے بَیلوں کو ذبح کیا گیا۔ اماموں نے اُن کا خون جمع کر کے اُسے قربان گاہ پر چھڑکا۔ اِس کے بعد مینڈھوں کو ذبح کیا گیا۔ اِس بار بھی اماموں نے اُن کا خون قربان گاہ پر چھڑکا۔ بھیڑ کے بچوں کے خون کے ساتھ بھی یہی کچھ کیا گیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 لہٰذا اُنہُوں نے بَیلوں کو ذبح کیا اَور کاہِنوں نے اُن کا خُون لے کر مذبح پر چھِڑکا۔ پھر اُنہُوں نے مینڈھوں کو ذبح کیا اَور اُن کا خُون مذبح پر چھِڑکا۔ پھر اُنہُوں نے برّوں کو ذبح کیا اَور اُن کا خُون مذبح پر چھِڑکا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 سو اُنہوں نے بَیلوں کو ذبح کِیا اور کاہِنوں نے خُون کو لے کر اُسے مذبح پر چِھڑکا۔ پِھر اُنہوں نے مینڈھوں کو ذبح کِیا اور خُون کو مذبح پر چِھڑکا اور برّوں کو بھی ذبح کِیا اور خُون مذبح پر چِھڑکا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 पहले बैलों को ज़बह किया गया। इमामों ने उनका ख़ून जमा करके उसे क़ुरबानगाह पर छिड़का। इसके बाद मेंढों को ज़बह किया गया। इस बार भी इमामों ने उनका ख़ून क़ुरबानगाह पर छिड़का। भेड़ के बच्चों के ख़ून के साथ भी यही कुछ किया गया। باب دیکھیں |