Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 29:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 اپنے باپ داؤد کی طرح اُس نے ایسا کام کیا جو رب کو پسند تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اُس نے وُہی کیا جو یَاہوِہ کی نظر میں دُرست تھا جَیسے اُس کے آباؤاَجداد داویؔد نے کیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اُس نے وُہی کام جو خُداوند کی نظر میں درُست ہے ٹِھیک اُسی کے مُطابِق جو اُس کے باپ داؤُد نے کِیا تھا کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 अपने बाप दाऊद की तरह उसने ऐसा काम किया जो रब को पसंद था।

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 29:2
6 حوالہ جات  

یوسیاہ وہ کچھ کرتا رہا جو رب کو پسند تھا۔ وہ اپنے باپ داؤد کے اچھے نمونے پر چلتا رہا اور اُس سے نہ دائیں، نہ بائیں طرف ہٹا۔


آخز 20 سال کی عمر میں بادشاہ بنا اور یروشلم میں رہ کر 16 سال حکومت کرتا رہا۔ وہ اپنے باپ داؤد کے نمونے پر نہ چلا بلکہ وہ کچھ کرتا رہا جو رب کو ناپسند تھا۔


اُس وقت اُس کی عمر 25 سال تھی، اور وہ یروشلم میں رہ کر 29 سال حکومت کرتا رہا۔ اُس کی ماں ابی بنت زکریاہ تھی۔


رب یہوسفط کے ساتھ تھا، کیونکہ وہ داؤد کے نمونے پر چلتا تھا اور بعل دیوتاؤں کے پیچھے نہ لگا۔


اسرائیل کے بادشاہوں کے برعکس وہ اپنے باپ کے خدا کا طالب رہا اور اُس کے احکام پر عمل کرتا رہا۔


اپنے باپ اَمَصیاہ کی طرح اُس کا چال چلن رب کو پسند تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات