۲-توارِیخ 29:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 حِزقیاہ بادشاہ کے پاس جا کر اُنہوں نے کہا، ”ہم نے رب کے پورے گھر کو پاک صاف کر دیا ہے۔ اِس میں جانوروں کو جلانے کی قربان گاہ اُس کے سامان سمیت اور وہ میز جس پر رب کے لئے مخصوص روٹیاں رکھی جاتی ہیں اُس کے سامان سمیت شامل ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 تَب وہ محل میں حِزقیاہؔ بادشاہ کے پاس گیٔے اَور اُسے اِطّلاع دی: ”ہم نے یَاہوِہ کے سارے بیت المُقدّس، سوختنی نذر کی قُربانیوں کے مذبح اَور اُس کے برتنوں اَور نذر کی روٹیوں کی میز اَور اُس کے تمام ظروف کو پاک کر دیا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 تب اُنہوں نے محلّ کے اندر حِزقیاہ بادشاہ کے پاس جا کر کہا کہ ہم نے خُداوند کے سارے گھر کو اور سوختنی قُربانی کے مذبح کو اور اُس کے سب ظرُوف کو اور نذر کی روٹِیوں کی میز کو اور اُس کے سب ظرُوف کو پاک صاف کر دِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 हिज़क़ियाह बादशाह के पास जाकर उन्होंने कहा, “हमने रब के पूरे घर को पाक-साफ़ कर दिया है। इसमें जानवरों को जलाने की क़ुरबानगाह उसके सामान समेत और वह मेज़ जिस पर रब के लिए मख़सूस रोटियाँ रखी जाती हैं उसके सामान समेत शामिल है। باب دیکھیں |