۲-توارِیخ 29:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 امام رب کے گھر میں داخل ہوئے اور اُس میں سے ہر ناپاک چیز نکال کر اُسے صحن میں لائے۔ وہاں سے لاویوں نے سب کچھ اُٹھا کر شہر سے باہر وادیٔ قدرون میں پھینک دیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 اَور کاہِنؔ یَاہوِہ کے پاک مَقدِس کو پاک کرنے کے لیٔے اُس کے اَندر گیٔے اَور یَاہوِہ کے بیت المُقدّس میں جو بھی ناپاک چیز اُنہیں مِلی وہ اُسے باہر یَاہوِہ کے بیت المُقدّس کے صحن میں لے آئے اَور لیویوں نے اُسے جمع کیا اَور اُٹھاکر باہر قِدرُونؔ کی وادی کو لے گیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اور کاہِن خُداوند کے گھر کے اندرُونی حِصّہ میں اُسے پاک صاف کرنے کو داخِل ہُوئے اور ساری نجاست کو جو خُداوند کی ہَیکل میں اُن کو مِلی نِکال کر باہر خُداوند کے گھر کے صحن میں لے آئے اور لاویوں نے اُسے اُٹھا لِیا تاکہ اُسے باہر قِدرُوؔن کے نالے میں پُہنچا دیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 इमाम रब के घर में दाख़िल हुए और उसमें से हर नापाक चीज़ निकालकर उसे सहन में लाए। वहाँ से लावियों ने सब कुछ उठाकर शहर से बाहर वादीए-क़िदरोन में फेंक दिया। باب دیکھیں |