Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 29:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 اِلی صفن کے خاندان کا سِمری اور یعی ایل، آسف کے خاندان کا زکریاہ اور متنیاہ،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 اَور بنی اِلیضفنؔ میں سے: شِمریؔ اَور یعی ایل؛ اَور بنی آسفؔ میں سے: زکریاؔہ اَور متّنیاہؔ؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 بنی الِیصفن میں سے سِمرؔی اور یعواؔیل اور بنی آسف میں سے زکرؔیاہ اور متّنیاؔہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 इलीसफ़न के ख़ानदान का सिमरी और यइयेल, आसफ़ के ख़ानदान का ज़करियाह और मत्तनियाह,

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 29:13
10 حوالہ جات  

ہیمان کے دہنے ہاتھ آسف کھڑا ہوتا تھا۔ اُس کا پورا نام یہ تھا: آسف بن برکیاہ بن سِمعا


اِلی صفن کے خاندان سے سمعیاہ 200 مردوں سمیت،


آسف کے خاندان سے آسف کے بیٹے زکور، یوسف، نتنیاہ اور اسرے لاہ۔ اُن کا باپ گروہ کا راہنما تھا، اور وہ بادشاہ کی ہدایات کے مطابق نبوّت کی روح میں ساز بجاتا تھا۔


اِس ذمہ داری کے لئے لاویوں نے ذیل کے آدمیوں کو مقرر کیا: ہیمان بن یوایل، اُس کا بھائی آسف بن برکیاہ اور مِراری کے خاندان کا ایتان بن قوسایاہ۔


موسیٰ نے ہارون کے چچا عُزی ایل کے بیٹوں میسائیل اور اِلصَفن کو بُلا کر کہا، ”اِدھر آؤ اور اپنے رشتے داروں کو مقدِس کے سامنے سے اُٹھا کر خیمہ گاہ کے باہر لے جاؤ۔“


پھر ذیل کے لاوی خدمت کے لئے تیار ہوئے: قِہات کے خاندان کا محت بن عماسی اور یوایل بن عزریاہ، مِراری کے خاندان کا قیس بن عبدی اور عزریاہ بن یہلّل ایل، جَیرسون کے خاندان کا یوآخ بن زِمّہ اور عدن بن یوآخ،


ہیمان کے خاندان کا یحی ایل اور سِمعی، یدوتون کے خاندان کا سمعیاہ اور عُزی ایل۔


عُزی ایل کے تین بیٹے میسائیل، اِلصَفن اور سِتری تھے۔


داؤد نے فوج کے اعلیٰ افسروں کے ساتھ آسف، ہیمان اور یدوتون کی اولاد کو ایک خاص خدمت کے لئے الگ کر دیا۔ اُنہیں نبوّت کی روح میں سرود، ستار اور جھانجھ بجانا تھا۔ ذیل کے آدمیوں کو مقرر کیا گیا:


یہ سب اپنے اپنے باپ یعنی آسف، یدوتون اور ہیمان کی راہنمائی میں ساز بجاتے تھے۔ جب کبھی رب کے گھر میں گیت گائے جاتے تھے تو یہ موسیقار ساتھ ساتھ جھانجھ، ستار اور سرود بجاتے تھے۔ وہ اپنی خدمت بادشاہ کی ہدایات کے مطابق سرانجام دیتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات