۲-توارِیخ 29:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 پھر ذیل کے لاوی خدمت کے لئے تیار ہوئے: قِہات کے خاندان کا محت بن عماسی اور یوایل بن عزریاہ، مِراری کے خاندان کا قیس بن عبدی اور عزریاہ بن یہلّل ایل، جَیرسون کے خاندان کا یوآخ بن زِمّہ اور عدن بن یوآخ، باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 تَب جو لیوی یہ خدمت اَنجام دینے کے لیٔے کمربستہ ہُوئے وہ یہ ہیں: قُہاتیوں میں سے: ماحاتھؔ بِن عماسیؔ اَور یُوایلؔ بِن عزریاہؔ؛ اَور بنی مِراریؔ میں سے: قیشؔ بِن عبدی اَور عزریاہؔ بِن یہللِئیلؔ؛ اَور بنی گیرشون میں سے: یُوآخؔ بِن زِمّہؔ اَور عدنؔ بِن یُوآخؔ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 تب یہ لاوی اُٹھے یعنی بنی قِہات میں سے محت بِن عماسی اور یُوایل بِن عزرؔیاہ اور بنی مِراری میں سے قِیس بِن عبدؔی اور عزریاؔہ بِن یہلّلئیل اور جیرسونیوں میں سے یُوآخ بِن زِمہّ اور عدؔن بِن یُوآؔخ۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 फिर ज़ैल के लावी ख़िदमत के लिए तैयार हुए : क़िहात के ख़ानदान का महत बिन अमासी और योएल बिन अज़रियाह, मिरारी के ख़ानदान का क़ीस बिन अबदी और अज़रियाह बिन यहल्ललेल, जैरसोन के ख़ानदान का युआख़ बिन ज़िम्मा और अदन बिन युआख़, باب دیکھیں |