Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 26:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 لیکن امامِ اعظم عزریاہ رب کے مزید 80 بہادر اماموں کو اپنے ساتھ لے کر اُس کے پیچھے پیچھے گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 تو عزریاہؔ کاہِنؔ اَور اُس کے ساتھ یَاہوِہ کے اسّی دیگر بہادر کاہِنؔ اُس کے پیچھے اَندر گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 تب عزریاؔہ کاہِن اُس کے پِیچھے پِیچھے گیا اور اُس کے ساتھ خُداوند کے اسّی کاہِن اَور تھے جو بہادُر آدمی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 लेकिन इमामे-आज़म अज़रियाह रब के मज़ीद 80 बहादुर इमामों को अपने साथ लेकर उसके पीछे पीछे गया।

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 26:17
4 حوالہ جات  

اور یوحنان کے عزریاہ۔ یہی عزریاہ رب کے اُس گھر کا پہلا امامِ اعظم تھا جو سلیمان نے یروشلم میں بنوایا تھا۔


سمعیاہ بن عوبید ادوم کے بیٹے خاندانی سربراہ تھے، کیونکہ وہ کافی اثر و رسوخ رکھتے تھے۔


صدوق نامی ایک دلیر اور جوان فوجی بھی شامل تھا۔ اُس کے ساتھ اُس کے اپنے خاندان کے 22 افسر تھے۔


اُنہوں نے بادشاہ عُزیّاہ کا سامنا کر کے کہا، ”مناسب نہیں کہ آپ رب کو بخور کی قربانی پیش کریں۔ یہ ہارون کی اولاد یعنی اماموں کی ذمہ داری ہے جنہیں اِس کے لئے مخصوص کیا گیا ہے۔ مقدِس سے نکل جائیں، کیونکہ آپ اللہ سے بےوفا ہو گئے ہیں، اور آپ کی یہ حرکت رب خدا کے سامنے عزت کا باعث نہیں بنے گی۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات