Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 26:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 اِن دستوں پر کنبوں کے 2,600 سرپرست مقرر تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 آبائی خاندانوں کے جنگجو سردار تعداد میں دو ہزار چھ سَو تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 اور آبائی خاندانوں کے سرداروں یعنی زبردست سُورماؤں کا کُل شُمار دو ہزار چھ سَو تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 इन दस्तों पर कुंबों के 2,600 सरपरस्त मुक़र्रर थे।

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 26:12
4 حوالہ جات  

عُزیّاہ کی طاقت ور فوج تھی۔ بادشاہ کے اعلیٰ افسر حننیاہ کی راہنمائی میں میرمنشی یعی ایل نے افسر معسیاہ کے ساتھ فوج کی بھرتی کر کے اُسے ترتیب دیا تھا۔


فوج 3,07,500 جنگ لڑنے کے قابل مردوں پر مشتمل تھی۔ جنگ میں بادشاہ اُن پر پورا بھروسا کر سکتا تھا۔


4,00,000 تجربہ کار فوجیوں کو جمع کر کے ابیاہ یرُبعام سے لڑنے کے لئے نکلا۔ یرُبعام 8,00,000 تجربہ کار فوجیوں کے ساتھ اُس کے مقابل صف آرا ہوا۔


درجِ ذیل اُن خاندانی سرپرستوں کی فہرست ہے جو ارتخشستا بادشاہ کی حکومت کے دوران میرے ساتھ بابل سے یروشلم کے لئے روانہ ہوئے۔ ہر خاندان کے مردوں کی تعداد بھی درج ہے:


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات