۲-توارِیخ 25:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 اِس کے علاوہ اَمَصیاہ نے اسرائیل کے 1,00,000 تجربہ کار فوجیوں کو اُجرت پر بھرتی کیا تاکہ وہ جنگ میں مدد کریں۔ اُنہیں اُس نے چاندی کے تقریباً 3,400 کلو گرام دیئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 اَور اماضیاہؔ نے ایک سَو تالنت چاندی دے کر شمالی اِسرائیل سے ایک لاکھ جنگجو مَرد کرایہ پر بھی لے لیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اور اُس نے سَو قِنطار چاندی دے کر اِسرائیل میں سے ایک لاکھ زبردست سُورما نَوکر رکھّے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 इसके अलावा अमसियाह ने इसराईल के 1,00,000 तजरबाकार फ़ौजियों को उजरत पर भरती किया ताकि वह जंग में मदद करें। उन्हें उसने चाँदी के तक़रीबन 3,400 किलोग्राम दिए। باب دیکھیں |