۲-توارِیخ 25:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 اسرائیل کے بادشاہ یوآس بن یہوآخز کی موت کے بعد یہوداہ کا بادشاہ اَمَصیاہ بن یوآس مزید 15 سال جیتا رہا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 شاہِ یہُودیؔہ اماضیاہؔ بِن یُوآشؔ شاہِ اِسرائیل یہُوآشؔ بِن یہُوآحازؔ کے مرنے کے بعد بھی پندرہ سال تک زندہ رہا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 اور شاہِ یہُوداؔہ امصیاؔہ بِن یُوآؔس شاہِ اِسرائیل یُوآؔس بِن یہُوآؔخز کے مَرنے کے بعد پندرہ برس جِیتا رہا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 इसराईल के बादशाह युआस बिन यहुआख़ज़ की मौत के बाद यहूदाह का बादशाह अमसियाह बिन युआस मज़ीद 15 साल जीता रहा। باب دیکھیں |