۲-توارِیخ 25:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 اسرائیلی فوج نے یہوداہ کی فوج کو شکست دی، اور ہر ایک اپنے اپنے گھر بھاگ گیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 بنی یہُوداہؔ نے بنی اِسرائیل سے شِکست کھائی اَور اُن کے سَب آدمی اَپنے اَپنے خیموں کو فرار ہو گیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 اور یہُوداؔہ نے اِسرائیل کے مُقابلہ میں شِکست کھائی اور اُن میں سے ہر ایک اپنے ڈیرے کو بھاگا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 इसराईली फ़ौज ने यहूदाह की फ़ौज को शिकस्त दी, और हर एक अपने अपने घर भाग गया। باب دیکھیں |