۲-توارِیخ 24:26 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 سازش کرنے والوں کے نام زبد اور یہوزبد تھے۔ پہلے کی ماں سِمعات عمونی تھی جبکہ دوسرے کی ماں سِمریت موآبی تھی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 اَور یُوآشؔ کے خِلاف سازش کرنے والے یہ تھے، ایک عمُّونی عورت شیمیتھؔ کا بیٹا زابادؔ اَور ایک مُوآبی عورت شِمریتؔھ کا بیٹا یہُوزبادؔ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 اور اُس کے خِلاف سازِش کرنے والے یہ ہیں۔ عمُّونیہ سماعت کا بیٹا زبد اور موآبیہ سِمرؔیّت کا بیٹا یہُوزبد۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस26 साज़िश करनेवालों के नाम ज़बद और यहूज़बद थे। पहले की माँ सिमआत अम्मोनी थी जबकि दूसरे की माँ सिमरीत मोआबी थी। باب دیکھیں |
جنگ کے دوران یہوداہ کا بادشاہ شدید زخمی ہوا۔ جب دشمن نے ملک کو چھوڑ دیا تو یوآس کے افسروں نے اُس کے خلاف سازش کی۔ یہویدع امام کے بیٹے کے قتل کا انتقام لے کر اُنہوں نے اُسے مار ڈالا جب وہ بیمار حالت میں بستر پر پڑا تھا۔ بادشاہ کو یروشلم کے اُس حصے میں دفن کیا گیا جو ’داؤد کا شہر‘ کہلاتا ہے۔ لیکن شاہی قبرستان میں نہیں دفنایا گیا۔