۲-توارِیخ 20:35 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن35 بعد میں یہوداہ کے بادشاہ یہوسفط نے اسرائیل کے بادشاہ اخزیاہ سے اتحاد کیا، گو اُس کا رویہ بےدینی کا تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ35 اِس کے کچھ عرصے بعد شاہِ یہُودیؔہ یہوشافاطؔ نے اِسرائیل کے بادشاہ احزیاہؔ سے جو بڑا بدکار تھا اِتّحاد کر لیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس35 اِس کے بعد یہُوداؔہ کے بادشاہ یہُوسفط نے اِسرائیل کے بادشاہ اخزیاؔہ سے جو بڑا بدکار تھا اِتحاد کِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस35 बाद में यहूदाह के बादशाह यहूसफ़त ने इसराईल के बादशाह अख़ज़ियाह से इत्तहाद किया, गो उसका रवैया बेदीनी का था। باب دیکھیں |