۲-توارِیخ 20:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 یہ سن کر یہوسفط منہ کے بل جھک گیا۔ یہوداہ اور یروشلم کے تمام لوگوں نے بھی اوندھے منہ جھک کر رب کی پرستش کی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 یہوشافاطؔ یہ سُن کر زمین پر سَجدہ میں چلا گیا اَور یہُودیؔہ اَور یروشلیمؔ کے تمام لوگوں نے یَاہوِہ کے آگے گِر کر اُنہیں سَجدہ کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 اور یہُوسفط سرنگُون ہو کر زمِین تک جُھکا اور تمام یہُوداؔہ اور یروشلیِم کے رہنے والوں نے خُداوند کے آگے گِر کر اُس کو سِجدہ کِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 यह सुनकर यहूसफ़त मुँह के बल झुक गया। यहूदाह और यरूशलम के तमाम लोगों ने भी औंधे मुँह झुककर रब की परस्तिश की। باب دیکھیں |