Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 18:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 اِس کے بعد اسرائیل کا بادشاہ اخی اب اور یہوداہ کا بادشاہ یہوسفط مل کر رامات جِلعاد پر حملہ کرنے کے لئے روانہ ہوئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 چنانچہ شاہِ اِسرائیل اَور شاہِ یہُودیؔہ یہوشافاطؔ نے راموتؔ گِلعادؔ پر حملہ کر دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 سو شاہِ اِسرائیل اور شاہِ یہُوداؔہ یہُوسفط نے رامات جِلعاؔد پر چڑھائی کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 इसके बाद इसराईल का बादशाह अख़ियब और यहूदाह का बादशाह यहूसफ़त मिलकर रामात-जिलियाद पर हमला करने के लिए रवाना हुए।

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 18:28
4 حوالہ جات  

بن جبر: جِلعاد میں رامات کا علاقہ بشمول یائیر بن منسّی کی بستیاں، پھر بسن میں ارجوب کا علاقہ۔ اِس میں 60 ایسے فصیل دار شہر شامل تھے جن کے دروازوں پر پیتل کے کنڈے لگے تھے،


میکایاہ بولا، ”اگر آپ صحیح سلامت واپس آئیں تو مطلب ہو گا کہ رب نے میری معرفت بات نہیں کی۔“ پھر وہ ساتھ کھڑے لوگوں سے مخاطب ہوا، ”تمام لوگ دھیان دیں!“


جنگ سے پہلے اخی اب نے یہوسفط سے کہا، ”مَیں اپنا بھیس بدل کر میدانِ جنگ میں جاؤں گا۔ لیکن آپ اپنا شاہی لباس نہ اُتاریں۔“ چنانچہ اسرائیل کا بادشاہ اپنا بھیس بدل کر میدانِ جنگ میں آیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات