۲-توارِیخ 18:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 تب اخی اب بادشاہ نے حکم دیا، ”میکایاہ کو شہر پر مقرر افسر امون اور میرے بیٹے یوآس کے پاس واپس بھیج دو! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 تَب شاہِ اِسرائیل نے حُکم دیا، ”میکایاہؔ کو پکڑ لو اَور اُسے شہر کے حاکم امُونؔ اَور بادشاہ کے بیٹے یُوآشؔ کے پاس لے جاؤ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 اور شاہِ اِسرائیل نے کہا مِیکاؔیاہ کو پکڑ کر اُسے شہر کے ناظِم امُوؔن اور یُوآس شہزادہ کے پاس لَوٹا لے جاؤ۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 तब अख़ियब बादशाह ने हुक्म दिया, “मीकायाह को शहर पर मुक़र्रर अफ़सर अमून और मेरे बेटे युआस के पास वापस भेज दो! باب دیکھیں |