۲-توارِیخ 17:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 یہوسفط کی فوج کو کنبوں کے مطابق ترتیب دیا گیا تھا۔ یہوداہ کے قبیلے کا کمانڈر عدنہ تھا۔ اُس کے تحت 3,00,000 تجربہ کار فوجی تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 جِن کا شُمار اُن کے آبائی خاندانوں کے مُطابق یہ تھا: بنی یہُوداہؔ میں کُل تین لاکھ فَوجی مَوجُود تھے جو ہزار ہزار سپہ سالار کے دستے میں تقسیم تھے: اعلیٰ سپہ سالار عدناہؔ کے تابع تین لاکھ فَوجی سُورما تھے؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 اور اُن کا شُمار اپنے اپنے آبائی خاندان کے مُوافِق یہ تھا۔ یہُوداؔہ میں سے ہزاروں کے سردار یہ تھے۔ سردار عدنہ اور اُس کے ساتھ تِین لاکھ زبردست سُورما۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 यहूसफ़त की फ़ौज को कुंबों के मुताबिक़ तरतीब दिया गया था। यहूदाह के क़बीले का कमाँडर अदना था। उसके तहत 3,00,000 तजरबाकार फ़ौजी थे। باب دیکھیں |