۲-توارِیخ 16:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 حکومت کے 41ویں سال میں آسا مر کر اپنے باپ دادا سے جا ملا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 آساؔ نے اَپنے دَورِ حُکومت کے اکتالیسویں سال میں وفات پائی اَور اَپنے آباؤاَجداد کے ساتھ سو گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اور آسا اپنے باپ دادا کے ساتھ سو گیا۔ اُس نے اپنی سلطنت کے اِکتالِیسویں برس میں وفات پائی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 हुकूमत के 41वें साल में आसा मरकर अपने बापदादा से जा मिला। باب دیکھیں |