Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 13:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 ابیاہ اسرائیل کے بادشاہ یرُبعام اوّل کی حکومت کے 18ویں سال میں یہوداہ کا بادشاہ بنا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 یرُبعامؔ بِن نباطؔ کے دَورِ حُکومت کے اٹھّارہویں سال میں ابیّاہؔ یہُودیؔہ کا بادشاہ بنا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 یرُبعاؔم بادشاہ کے اٹھارھویں برس سے ابیاؔہ یہُوداؔہ پر سلطنت کرنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 अबियाह इसराईल के बादशाह यरुबियाम अव्वल की हुकूमत के 18वें साल में यहूदाह का बादशाह बना।

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 13:1
4 حوالہ جات  

جب رحبعام مر کر اپنے باپ دادا سے جا ملا تو اُسے یروشلم کے اُس حصے میں دفنایا گیا جو ’داؤد کا شہر‘ کہلاتا ہے۔ پھر اُس کا بیٹا ابیاہ تخت نشین ہوا۔


بعد میں رحبعام کی معکہ بنت ابی سلوم سے شادی ہوئی۔ اِس رشتے سے چار بیٹے ابیاہ، عتّی، زیزا اور سلومیت پیدا ہوئے۔


باقی جو کچھ رحبعام کی حکومت کے دوران شروع سے لے کر آخر تک ہوا اُس کا سمعیاہ نبی اور غیب بین عِدّو کی تاریخی کتاب میں بیان ہے۔ وہاں اُس کے نسب نامے کا ذکر بھی ہے۔ دونوں بادشاہوں رحبعام اور یرُبعام کے جیتے جی اُن کے درمیان جنگ جاری رہی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات