۲-توارِیخ 12:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 باقی جو کچھ رحبعام کی حکومت کے دوران شروع سے لے کر آخر تک ہوا اُس کا سمعیاہ نبی اور غیب بین عِدّو کی تاریخی کتاب میں بیان ہے۔ وہاں اُس کے نسب نامے کا ذکر بھی ہے۔ دونوں بادشاہوں رحبعام اور یرُبعام کے جیتے جی اُن کے درمیان جنگ جاری رہی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 اَور رحُبعامؔ کے دَورِ حُکومت کے شروع سے لے کر آخِر تک کے کارنامے شمعیاہؔ نبی اَور عِدّوؔ غیب بین کے رُویتوں میں جو نَسب ناموں سے متعلّق ہیں قلم بند ہیں۔ اَور رحُبعامؔ اَور یرُبعامؔ کے درمیان مُتواتر جنگ جاری رہی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اور رحُبعاؔم کے کام اوّل سے آخِر تک کیا وہ سمعیاؔہ نبی اور عِیدّو غَیب بِین کی توارِیخوں میں نسب ناموں کے مُطابِق قلم بند نہیں؟ اور رحُبعاؔم اور یرُبعاؔم کے درمِیان ہمیشہ جنگ رہی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 बाक़ी जो कुछ रहुबियाम की हुकूमत के दौरान शुरू से लेकर आख़िर तक हुआ उसका समायाह नबी और ग़ैबबीन इद्दू की तारीख़ी किताब में बयान है। वहाँ उसके नसबनामे का ज़िक्र भी है। दोनों बादशाहों रहुबियाम और यरुबियाम के जीते-जी उनके दरमियान जंग जारी रही। باب دیکھیں |