۲-توارِیخ 11:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 بعد میں رحبعام کی معکہ بنت ابی سلوم سے شادی ہوئی۔ اِس رشتے سے چار بیٹے ابیاہ، عتّی، زیزا اور سلومیت پیدا ہوئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 اِس کے بعد اُس نے اَبشالومؔ کی بیٹی معکہؔ کو بیاہ لیا جِس کے اُس سے ابیّاہؔ، عتّئیؔ، زیزاؔ اَور شلُومیتؔ پیدا ہُوئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اُس کے بعد اُس نے ابی سلوؔم کی بیٹی معکاہ کو بیاہ لِیا جِس کے اُس سے ابیاؔہ اور عتّی اور زِیزا اور سلُومِیت پَیدا ہُوئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 बाद में रहुबियाम की माका बिंत अबीसलूम से शादी हुई। इस रिश्ते से चार बेटे अबियाह, अत्ती, ज़ीज़ा और सलूमीत पैदा हुए। باب دیکھیں |