Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 11:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 رحبعام کی شادی محلت سے ہوئی جو یریموت اور ابی خیل کی بیٹی تھی۔ یریموت داؤد کا بیٹا اور ابی خیل اِلیاب بن یسّی کی بیٹی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اَور رحُبعامؔ نے ماحلتھ کو جو یریموتؔ بِن داویؔد اَور اِلیابؔ بِن یِشائی کی بیٹی اَبی حائیل تھی اُس سے شادی کرلی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور رحُبعاؔم نے محالات کو جو یریموؔت بِن داؤُد اور الِیاؔب بِن یسّی کی بیٹی ابی خیل کی بیٹی تھی بیاہ لِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 रहुबियाम की शादी महलत से हुई जो यरीमोत और अबीख़ैल की बेटी थी। यरीमोत दाऊद का बेटा और अबीख़ैल इलियाब बिन यस्सी की बेटी थी।

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 11:18
6 حوالہ جات  

جب یسّی اپنے بیٹوں سمیت قربانی کی ضیافت کے لئے آیا تو سموایل کی نظر اِلیاب پر پڑی۔ اُس نے سوچا، ”بےشک یہ وہ ہے جسے رب مسح کر کے بادشاہ بنانا چاہتا ہے۔“


یہوداہ کا قبیلہ: داؤد کا بھائی اِلیہو۔ اِشکار کا قبیلہ: عُمری بن میکائیل۔


جب داؤد کے بڑے بھائی اِلیاب نے داؤد کی باتیں سنیں تو اُسے غصہ آیا اور وہ اُسے جھڑکنے لگا، ”تُو کیوں آیا ہے؟ بیابان میں اپنی چند ایک بھیڑبکریوں کو کس کے پاس چھوڑ آیا ہے؟ مَیں تیری شوخی اور دل کی شرارت خوب جانتا ہوں۔ تُو صرف جنگ کا تماشا دیکھنے آیا ہے!“


لیکن اُس کے تین سب سے بڑے بیٹے فلستیوں سے لڑنے کے لئے ساؤل کی فوج میں بھرتی ہو گئے تھے۔ سب سے بڑے کا نام اِلیاب، دوسرے کا ابی نداب اور تیسرے کا سمّہ تھا۔


بڑے سے لے کر چھوٹے تک یسّی کے بیٹے اِلیاب، ابی نداب، سِمعا،


محلت کے تین بیٹے یعوس، سمریاہ اور زہم پیدا ہوئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات