۲-توارِیخ 11:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 یہوداہ کی سلطنت نے ایسے لوگوں سے تقویت پائی۔ وہ رحبعام بن سلیمان کے لئے تین سال تک مضبوطی کا سبب تھے، کیونکہ تین سال تک یہوداہ داؤد اور سلیمان کے اچھے نمونے پر چلتا رہا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 اَور اُنہُوں نے یہُوداہؔ کی سلطنت کو مُستحکم کیا اَور تین سال تک داویؔد اَور شُلومونؔ کی راہوں پر چلتے ہُوئے رحُبعامؔ بِن شُلومونؔ کی تائید اَور حمایت کی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 سو اُنہوں نے یہُوداؔہ کی سلطنت کو طاقتور بنا دِیا اور تِین برس تک سُلیماؔن کے بیٹے رحُبعاؔم کو قوی بنا رکھّا کیونکہ وہ تِین برس تک داؤُد اور سُلیماؔن کی راہ پر چلتے رہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 यहूदाह की सलतनत ने ऐसे लोगों से तक़वियत पाई। वह रहुबियाम बिन सुलेमान के लिए तीन साल तक मज़बूती का सबब थे, क्योंकि तीन साल तक यहूदाह दाऊद और सुलेमान के अच्छे नमूने पर चलता रहा। باب دیکھیں |