Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تیمتھیس 6:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 چنانچہ اگر ہمارے پاس خوراک اور لباس ہو تو یہ ہمارے لئے کافی ہونا چاہئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 چنانچہ اگر ہمارے پاس کھانے کو کھانا اَور پہننے کو لباس ہے، تو اُسی پر صبر کریں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 پس اگر ہمارے پاس کھانے پہننے کو ہے تو اُسی پر قناعِت کریں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 चुनाँचे अगर हमारे पास ख़ुराक और लिबास हो तो यह हमारे लिए काफ़ी होना चाहिए।

باب دیکھیں کاپی




۱-تیمتھیس 6:8
12 حوالہ جات  

ہماری روز کی روٹی آج ہمیں دے۔


اُس نے قَسم کھا کر کہا، ”اگر رب میرے ساتھ ہو، سفر پر میری حفاظت کرے، مجھے کھانا اور کپڑا مہیا کرے


جو بھی کام تُو نے کیا ہے رب نے اُس پر برکت دی ہے۔ اِس وسیع ریگستان میں پورے سفر کے دوران اُس نے تیری نگہبانی کی۔ اِن 40 سالوں کے دوران رب تیرا خدا تیرے ساتھ تھا، اور تیری تمام ضروریات پوری ہوتی رہیں۔


پھر اُس نے یوسف کو اُس کے بیٹوں کی معرفت برکت دی، ”اللہ جس کے حضور میرے باپ دادا ابراہیم اور اسحاق چلتے رہے اور جو شروع سے آج تک میرا چرواہا رہا ہے اِنہیں برکت دے۔


مَیں یہ اپنی کسی ضرورت کی وجہ سے نہیں کہہ رہا، کیونکہ مَیں نے ہر حالت میں خوش رہنے کا راز سیکھ لیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات