Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تیمتھیس 2:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 کیونکہ پہلے آدم کو تشکیل دیا گیا، پھر حوا کو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 کیونکہ پہلے حضرت آدمؔ کو خلق کیا، پھر بعد میں حوّاؔ کو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 کیونکہ پہلے آدمؔ بنایا گیا۔ اُس کے بعد حوّاؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 क्योंकि पहले आदम को तश्कील दिया गया, फिर हव्वा को।

باب دیکھیں کاپی




۱-تیمتھیس 2:13
7 حوالہ جات  

رب خدا نے کہا، ”اچھا نہیں کہ آدمی اکیلا رہے۔ مَیں اُس کے لئے ایک مناسب مددگار بناتا ہوں۔“


پسلی سے اُس نے عورت بنائی اور اُسے آدمی کے پاس لے آیا۔


پھر رب خدا نے زمین سے مٹی لے کر انسان کو تشکیل دیا اور اُس کے نتھنوں میں زندگی کا دم پھونکا تو وہ جیتی جان ہوا۔


یوں اللہ نے انسان کو اپنی صورت پر بنایا، اللہ کی صورت پر۔ اُس نے اُنہیں مرد اور عورت بنایا۔


پھر رب خدا عورت سے مخاطب ہوا اور کہا، ”جب تُو اُمید سے ہو گی تو مَیں تیری تکلیف کو بہت بڑھاؤں گا۔ جب تیرے بچے ہوں گے تو تُو شدید درد کا شکار ہو گی۔ تُو اپنے شوہر کی تمنا کرے گی لیکن وہ تجھ پر حکومت کرے گا۔“


آدم نے اپنی بیوی کا نام حوا یعنی زندگی رکھا، کیونکہ بعد میں وہ تمام زندوں کی ماں بن گئی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات