Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تیمتھیس 2:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 مَیں خواتین کو تعلیم دینے یا آدمیوں پر حکومت کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ وہ خاموش رہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 میں عورت کو اِجازت نہیں دیتا کہ وہ تعلیم دے یا مَرد پر حُکم چلائے بَلکہ خاموش رہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 اور مَیں اِجازت نہیں دیتا کہ عَورت سِکھائے یا مَرد پر حُکم چلائے بلکہ چُپ چاپ رہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 मैं ख़वातीन को तालीम देने या आदमियों पर हुकूमत करने की इजाज़त नहीं देता। वह ख़ामोश रहें।

باب دیکھیں کاپی




۱-تیمتھیس 2:12
2 حوالہ جات  

خواتین جماعت میں خاموش رہیں۔ اُنہیں بولنے کی اجازت نہیں، بلکہ وہ فرماں بردار رہیں۔ شریعت بھی یہی فرماتی ہے۔


کہ وہ سمجھ دار اور مُقدّس ہوں، کہ وہ گھر کے فرائض ادا کرنے میں لگی رہیں، کہ وہ نیک ہوں، کہ وہ اپنے شوہروں کے تابع رہیں۔ اگر وہ ایسی زندگی گزاریں تو وہ دوسروں کو اللہ کے کلام پر کفر بکنے کا موقع فراہم نہیں کریں گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات