Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تھسلنیکیوں 5:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 بھائیو، ہمارے لئے دعا کریں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 اَے بھائیوں اَور بہنوں! ہمارے لیٔے دعا کرتے رہنا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 اَے بھائِیو! ہمارے واسطے دُعا کرو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 भाइयो, हमारे लिए दुआ करें।

باب دیکھیں کاپی




۱-تھسلنیکیوں 5:25
8 حوالہ جات  

کیونکہ مَیں جانتا ہوں کہ یہ میرے لئے رِہائی کا باعث بنے گا، اِس لئے کہ آپ میرے لئے دعا کر رہے ہیں اور عیسیٰ مسیح کا روح میری حمایت کر رہا ہے۔


ایک اَور گزارش بھی ہے، میرے لئے ایک کمرا تیار کریں، کیونکہ مجھے اُمید ہے کہ آپ کی دعاؤں کے جواب میں مجھے آپ کو واپس دیا جائے گا۔


آپ بھی اپنی دعاؤں سے ہماری مدد کر رہے ہیں۔ یہ کتنی خوب صورت بات ہے کہ اللہ بہتوں کی دعاؤں کو سن کر ہم پر مہربانی کرے گا اور نتیجے میں بہتیرے ہمارے لئے شکر کریں گے۔


ساتھ ساتھ ہمارے لئے بھی دعا کریں تاکہ اللہ ہمارے لئے کلام سنانے کا دروازہ کھولے اور ہم مسیح کا راز پیش کر سکیں۔ آخر مَیں اِسی راز کی وجہ سے قید میں ہوں۔


بھائیو، مَیں ہمارے خداوند عیسیٰ مسیح اور روح القدس کی محبت کو یاد دلا کر آپ سے منت کرتا ہوں کہ آپ میرے لئے اللہ سے دعا کریں اور یوں میری روحانی جنگ میں شریک ہو جائیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات