Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 9:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 چنانچہ ساؤل اور نوکر شہر کی طرف بڑھے۔ شہر کے دروازے پر ہی سموایل سے ملاقات ہو گئی جو وہاں سے نکل کر قربان گاہ کی پہاڑی پر چڑھنے کو تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 وہ اُس قصبہ کی طرف بڑھے اَور جَب وہ اُس میں داخل ہو رہے تھے تو شموایلؔ اُس اُونچے مقام کو جانے کے لیٔے اُن کی طرف آ رہے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 سو وہ شہر کو چلے اور شہر میں داخِل ہوتے ہی دیکھا کہ سموئیل اُن کے سامنے آ رہا ہے تاکہ وہ اُونچے مقام کو جائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 चुनाँचे साऊल और नौकर शहर की तरफ़ बढ़े। शहर के दरवाज़े पर ही समुएल से मुलाक़ात हो गई जो वहाँ से निकलकर क़ुरबानगाह की पहाड़ी पर चढ़ने को था।

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 9:14
2 حوالہ جات  

رب سموایل کو ایک دن پہلے پیغام دے چکا تھا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات