Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 8:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 رب نے جواب دیا، ”اُن کا تقاضا پورا کر، اُن پر بادشاہ مقرر کر!“ پھر سموایل نے اسرائیل کے مردوں سے کہا، ”ہر ایک اپنے اپنے شہر واپس چلا جائے۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 تَب یَاہوِہ نے جَواب دیا، ”اُن کی بات مان لے اَور اُن کے لیٔے ایک بادشاہ مُقرّر کر دے۔“ تَب شموایلؔ نے بنی اِسرائیل کے ”لوگوں کو اَپنے اَپنے قصبے کو چلے جانے کا حُکم دیا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 اور خُداوند نے سموئیل کو فرمایا تُو اُن کی بات مان اور اُن کے لِئے ایک بادشاہ مُقرّر کر۔ تب سموئیل نے اِسرائیلؔ کے لوگوں سے کہا کہ تُم سب اپنے اپنے شہر کو چلے جاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 रब ने जवाब दिया, “उनका तक़ाज़ा पूरा कर, उन पर बादशाह मुक़र्रर कर!” फिर समुएल ने इसराईल के मर्दों से कहा, “हर एक अपने अपने शहर वापस चला जाए।”

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 8:22
3 حوالہ جات  

رب نے جواب دیا، ”جو کچھ بھی وہ تجھ سے مانگتے ہیں اُنہیں دے دے۔ اِس سے وہ تجھے رد نہیں کر رہے بلکہ مجھے، کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ مَیں اُن کا بادشاہ رہوں۔


مَیں نے غصے میں تجھے بادشاہ دے دیا اور غصے میں اُسے تجھ سے چھین بھی لیا۔


بن یمین کے قبائلی علاقے میں ایک بن یمینی بنام قیس رہتا تھا جس کا اچھا خاصا اثر و رسوخ تھا۔ باپ کا نام ابی ایل بن صرور بن بکورت بن افیخ تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات