Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 8:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 بڑے کا نام یوایل تھا اور چھوٹے کا ابیاہ۔ دونوں بیرسبع میں لوگوں کی کچہری لگاتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اُس کے پہلوٹھے کا نام یُوایلؔ تھا اَور اُس کے دُوسرے بیٹے کا نام ابیّاہؔ تھا اَور وہ بیرشبعؔ میں قاضی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اُس کے پہلوٹھے کا نام یوئیل اور اُس کے دُوسرے بیٹے کا نام ابیاہ تھا۔ وہ دونوں بِیرؔسبع میں قاضی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 बड़े का नाम योएल था और छोटे का अबियाह। दोनों बैर-सबा में लोगों की कचहरी लगाते थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 8:2
7 حوالہ جات  

نہ بیت ایل کے طالب ہو، نہ جِلجال کے پاس جاؤ، اور نہ بیرسبع کے لئے روانہ ہو جاؤ! کیونکہ جِلجال کے باشندے یقیناً جلاوطن ہو جائیں گے، اور بیت ایل نیست و نابود ہو جائے گا۔“


بن اِضہار بن قِہات بن لاوی بن اسرائیل۔


سموایل کا پہلا بیٹا یوایل اور دوسرا ابیاہ تھا۔


الیاس سخت ڈر گیا اور اپنی جان بچانے کے لئے بھاگ گیا۔ چلتے چلتے وہ یہوداہ کے شہر بیرسبع تک پہنچ گیا۔ وہاں وہ اپنے نوکر کو چھوڑ کر


اِس کے بعد ابراہیم اپنے نوکروں کے پاس واپس آیا، اور وہ مل کر بیرسبع لوٹے۔ وہاں ابراہیم آباد رہا۔


یعقوب سب کچھ لے کر روانہ ہوا اور بیرسبع پہنچا۔ وہاں اُس نے اپنے باپ اسحاق کے خدا کے حضور قربانیاں چڑھائیں۔


سلّوم کے خِلقیاہ، خِلقیاہ کے عزریاہ،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات