۱-سموئیل 8:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 آپ کے نوکر نوکرانیاں، آپ کے موٹے تازے بَیل اور گدھے اُسی کے استعمال میں آئیں گے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 تمہارے خادِموں اَور لونڈیوں اَور تمہارے بہترین مویشیوں اَور گدھوں کو اَپنے اِستعمال کے لیٔے لے لے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اور تُمہارے نَوکر چاکروں اور لَونڈیوں اور تُمہارے شکِیل جوانوں اور تُمہارے گدھوں کو لے کر اپنے کام پر لگائے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 आपके नौकर-नौकरानियाँ, आपके मोटे-ताज़े बैल और गधे उसी के इस्तेमाल में आएँगे। باب دیکھیں |