Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 30:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 داؤد نے سب کچھ چھڑا لیا جو عمالیقیوں نے لُوٹ لیا تھا۔ اُس کی دو بیویاں بھی صحیح سلامت مل گئیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 داویؔد نے وہ سَب کچھ جو عمالیقی لُوٹ کر لے گیٔے تھے واپس لے لیا جِن میں اُس کی دو بیویاں بھی شامل تھیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور داؤُد نے سب کُچھ جو عمالِیقی لے گئے تھے چُھڑا لِیا اور اپنی دونوں بِیوِیوں کو بھی داؤُد نے چُھڑایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 दाऊद ने सब कुछ छुड़ा लिया जो अमालीक़ियों ने लूट लिया था। उस की दो बीवियाँ भी सहीह-सलामत मिल गईं।

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 30:18
4 حوالہ جات  

وہ اُن سے لُوٹا ہوا تمام مال واپس لے آیا۔ لوط، اُس کی جائیداد، عورتیں اور باقی قیدی بھی دشمن کے قبضے سے بچ نکلے۔


تو داؤد نے رب سے دریافت کیا، ”کیا مَیں لٹیروں کا تعاقب کروں؟ کیا مَیں اُن کو جا لوں گا؟“ رب نے جواب دیا، ”اُن کا تعاقب کر! تُو نہ صرف اُنہیں جا لے گا بلکہ اپنے لوگوں کو بچا بھی لے گا۔“


تب وہ اپنے تمام فوجیوں کو جمع کر کے اسمٰعیل سے لڑنے کے لئے نکلے اور اُس کا تعاقب کرتے کرتے اُسے جِبعون کے جوہڑ کے پاس جا لیا۔


اُنہوں نے اُس سے کہا، ”آپ کے خادموں نے اُن فوجیوں کو گن لیا ہے جن پر وہ مقرر ہیں، اور ہمیں پتا چل گیا کہ ایک بھی کم نہیں ہوا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات